سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے سب سے پہلے مسلمہ کذب کو واصل و جہنم کرکے ختم کا تحفظ اور زکوٰۃ کے منکرین کے خلاف علم جہاد بلند کیاعلامہ عبدالوحیدچشتی ,جے یو پی کے زیر اہتمام 25دسمبر کو ٹنڈو جام اور27دسمبر کو عید گاہ رانی باغ میں تاجدار صداقت کانفرنسیں ہوں گی قاری غلام سرورامینی

جمعیت علماء پاکستان سندھ کی مجلس عاملہ اور اضلاع کے ذمہ داران کا اجلاس جمعرات 28نومبر2024ء کو رکن الاسلام جامعہ مجددیہ ہیرآباد حیدرآباد میں ہوگااجلاس کی صدارت صوبائی صدر علامہ افتخار احمد عباسی کریں گے قائد جمعیت ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر خصوصی شرکت فرمائیں گے