ہر جاندار کی زندگی پانی پر موقف ہے پانی کو ختم کرنے کا مطلب ہے ہماری زندگیوں کو ختم کرنا ہے صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیرپانی کے مسئلہ پر تمام جماعتوں کو ملکر مشترکہ جدوجہد کیلئے لائحہ عمل ترتیب دینا چاہئے
سندھ کے تعلیم دوست ایم پی ایز سے اپیل کی ہے کہ وہ یونیورسٹی ایکٹ جیسے سیاہ ترین تعلیم دشمن قانون کواسمبلی میں مسترد کردیں صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر،جامعات میں وائس چانسلر کے تقرر کیلئے بیوروکریٹ کی بجائے تعلیم دوست پروفیسرزکی تعیناتی کے لئے قانون سازی کی جائے
فلسطین کی آزادی کیلئے ہر فورم پر صدائے حق بلند کریں گےجے یو پی ضلع حیدرآباد نے یوم تشکر فلسطین منایا مساجد میں نماز شکرانہ ادا کی گئی اور مدینہ مسجد کے باہر احتجاجی مظاہرہ ہواناظم علی آرائیں ڈاکٹریو نس دانش،حافظ اشفاق حسین قادری،قاری نیاز احمد نقشبندی،قاری غلام سرور امینی محمد رضوان شیخ کا خطاب
ملی یکجہتی کونسل بلوچستان کے منعقدہ انتخابات میں جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر مولانا ہدایت الرحمن ملی یکجہتی کونسل بلوچستان کے صدر اور جمعیت علماء پاکستان بلوچستان کے صدر سید مومن شاہ جیلانی ملی یکجہتی کونسل بلوچستان کے سیکرٹری منتخب جبکہ مرکزی مسلم لیگ کے حافظ امجد اسلام سینئر نائب صدر منتخب ہوئے
حماس کے مجاہدوں، غزہ کے مظلوم با ہمت عوام کو مبارکباداور شہداء کو سلام پیش کرتا ہوں صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر امت مسلمہ سے اپیل ہے وہ اس انعام خداوندی پر نماز شکرانہ ادا کریں اورمعاہدہ کی تکمیل کیلئے اپنا پورا اثرارسوخ استعمال کریں,تباہ شدہ غزہ کی بحالی اور بے سروسامان افراد کیلئے ضرویات زندگی کی فراہمی کیلئے اس جہاد میں عملی حصہ ڈال کر رب کی رضا حاصل کریں
صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر نے مولانا عبدالوحید قرشی کے گھر جا کر ان کے صاحبزادگان سے تعزیت کیمولانا عبدالوحید قریشی ملنسار شخصیت کے مالک تھے انہوں نے ممبر صوبائی اسمبلی کی حیثیت سے حیدرآباد کے شہریوں کی بلا امتیار خدمت کو اپنا شعار بنایا
حضور ﷺ نےحضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ہاتھ پکڑ کر فرمایااے اللہ جو اس کو دوست رکھے اس کو اپنا دوست بنا لے اور جو اس سے عداوت رکھےاس سےعداوت فرماصاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر
موت کے سوداگروں کے خلاف کاروائی کرلی جاتی تویہ سانحات رونما نہیں ہوتے صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیرمفتیان کرام حکمرانوں کے خلاف بھی فتوے جاری کریں جن کی وجہ سے لوگ دردر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہوئے
جماعت اسلامی پاکستان سندھ کےوفد نے صوبائی صدر محمد کاشف سعید شیخ کی قیادت میں جمعیتِ علماء پاکستان وملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر سے رکن الاسلام جامعہ مجددیہ میں ملاقات کی
جمعیتِ علماء پاکستان وملی یکجہتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر سےعلامہ ریاض باروی،مشتاق فریدی،جامعہ فریدیہ ڈاحرانوالہ ،مفتی شیراز قادری،مفتی عبدالقادر قادری،جامعہ رضویہ ضیاء العلوم راولپنڈی مفتی ریحان قادری پر مشتمل علماء کرام کے وفد نے رکن الاسلام جامعہ مجددیہ میں ملاقات کی