ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے مولانا فضل الرحمن کو جمعیت علماء اسلام (ف) کا بلا مقابلہ امیر منتخب ہونے پر مبارکباد یبہت شکریہ حضرت میں آپ کی دعاؤں کا محتاج ہوں مولانا فضل الرحمن،ہم آپ کی کامیابی کیلئے دعا گو ہیں صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر

حسن نصراللہ حزب اللہ کے بڑے نڈراور بیباک رہنما تھے وہ ساری زندگی باطل قوتوں کے خلاف برسر پیکار رہے صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیرحزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کی اسرائیلی حملے میں شہادت پرصاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر کی تعزیت اور افسوس کااظہار