صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر ایک ماہ کے دورہ پنجاب کے بعد حیدرآباد پہنچ گئے جہاں ان سے شہریوں کے مختلف وفدنے ملاقات کی اسلامی ممالک کے مسلم حکمراں اور بالخصوص پاکستان کی حکومت ان مظالم پر خاموش ہے یکم نومبر جمعہ کوحیدرآباد میں لبیک یافلسطین مارچ ہوگا

صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر نےمبارک ثانی کیس کے تفصیلی فیصلہ پر انتہائی مسرت کا اظہار کرتے ہوئے اس تحریک میں شامل تمام عاشقان مصطفےٰ کو قلب کی گہرائی سےمبارکباد دی , یہ خاتم المرسلین ﷺکا اعزاز ہے کہ عالمی دباؤ کے باوجو ختم نبوت کا پرچم بلند ہو کر رہا صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر

ملی یکجہتی کونسل بلوچستان کے زیراہتمام منعقدہ یکجہتی غزہ و فلسطین کانفرنس میں جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری سید عقیل انجم قادری، مرکزی مسلم لیگ بلوچستان کے صدر حافظ امجد اسلام اور جے یو پی بلوچستان کے صدر سید مومن شاہ جیلانی شریک ہیں

مولانا شاہ احمد نورانی ؒ کی کاوشوں سے پوری اسمبلی میں قرارداد پاس ہونا بھی نبی کریم ﷺ کی عظمت کا معجزہ تھا صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیرقادیانیوں کی ریشہ دوانیوں کو روکنے اور کلیدی عہدوں سے ہٹانے کیلئے حکومت کو عملی اقدامات کرنا چاہئےہم نے سپریم کورٹ میں جا کر ختم نبوت کا مقدمہ لڑاہم اقتدار کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں، ختم نبوت کے تحفظ اور دل نبی کی محبت میں جھگمگاتا رہے