حکمراں دھشت گردی پر قابو پانے میں مکمل ناکام ہوگئےہیں,قومی آفت کا مقابلہ قومی اتحاد سے کریں، تمام جماعتوں کی اے پی سی فوری بلائیں، حزب اختلاف سے معاملات طے کرکے سیاسی استحکام پیدا کریں صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر
صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر نے جے یوپی کے مرکزی نائب صدر حاجی عاشق علی قادری کی والدہ ماجد ہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے,دعا کی اللہ تعالیٰ مرحومہ کی بخشش،صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف اور جنت میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور ان کے پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے,جے یو پی کے مرکزی قائدین کی حاجی عاشق عالی قادری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت دکھ اور افسوس کا اظہار
مدینہ منورہ میں صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر کی طرف سے علماء و مشائخ کے اعزاز میں عشائیہ میں مفتی محمد ابراہیم اور پیر عبد الباقی دعا کر رہے ہیں صاحبزادہ عزیر محمود ، صاحبزادہ ظفر اقبال ، محمد محسن ، محمد نظام ، شفیق الرحمٰن بھی موجود ہیں
صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر کے تعزیتی پیغام پر مولانا عبدالحق ثانی کا جواب
صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر نے اکوڑہ خٹک میں ہونے والے دھشت گردی کے واقعہ کی پر زورالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے انتہائی تشویش کا اظہار کیا ہےاس سانحہ سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ملک دشمن عناصرملک میں امن نہیں چاہتے،اسی لئے امن کی بات کرنے والے مولانا حامد الحق کو راستے سے ہٹا دیا
صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر کی مدینہ منورہ میں روضہ رسول ﷺ پر حاضری پیر سید مظہر سعید شاہ کاظمی کی جلد صحت یابی کیلئے دعا ,اللہ تعالیٰ سید مظہر سعید شاہ کاظمی کو صحت کاملہ عاجلہ نصیب فرمائے اور ان کا سایہ تادیر اہلسنت کے سر پر سلامت رکھے
صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر عمرہ کی ادائیگی کیلئے حرمین شریفین پہنچ گئے,صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیرنے حرمین شریفین میں عالم اسلام،امت مسلمہ اورپاکستان کے استحکام کیلئے خصوصی دعائیں کیں,فلسطین اور کشمیر کی آزادی غزہ کے مظلموں کیلئے بارگاہ رب العزت میں استغاثہ پیش کیا
حاجی عاشق علی خان مرکزی نائب صدر جےیوپی کے بھائی لیاقت علی خان مرحوم کی نماز جنازہ علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی نے پڑھائی
صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر نے حاجی عاشق علی خان قادری سے ان کے بڑے بھائی کے انتقال پر تعزیت کی ہے,ڈاکٹر جاوید اعوان، سید صفدر شاہ گیلانی، ڈاکٹر یونس دانش نے بھی حاجی عاشق علی خان قادری کے بڑے بھائی محمدلیاقت علی خان بلوچ کے انتقال پرتعزیت کی ہے
وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ اور سیکورٹی ادارے مولانا کاشف علی کے قاتلوں کو گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچائیں صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر,ملک میں دھشت گردی کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے،امن و امان کی صورتحال روزبروز تشویشناک ہوتی جارہی ہے