سیا سی بنیا دوں پر ججز کی تقرری میرٹ کا قتل اور انصاف کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے ایوب خان ایڈوکیٹ ڈاکٹر یونس دانش,26ویں ترمیم کے ذریعہ عدالتوں کو گھر کی لونڈی بنانے کے جس عمل کاآغاز پی ڈی ایم 2حکمرانوں نے کیا تھااب اسکے اثرات نمودار ہونا شروع ہوچکے ہیں
حکمراں بڑی طاقتوں کے دباؤ پر سی پیک کے معاملات میں تساہل سے کام لیکر چین کو ناراض کررہے ہیں,چین کی طرف سے عدم اطمنان کا اظہار کیا جارہا ہے اس خبر نے پوری قوم کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے صاحبزادہ ابوالخیرمحمدزبیر
صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر نے لینڈ مافیا کے خلاف چیف آف آرمی اسٹاف کے ڈنڈا اٹھانے کی خبر پر خوشی و مسرت کا اظہار کیا,سندھ میں لینڈ مافیا اتنی طاقتور ہے کہ ان کے آگے انتظامیہ بھی بے بس نظر آتی ہے صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر,جن غریبوں کی زمینوں پر اس ظالم و جابر سنگدل مافیا نے قبضہ کیا ہے ان سے زمین واگزار کراکر چیف آف آرمی اسٹاف غریبوں کی ضرور دعائیں حاصل کریں گے
16دسمبر پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے جب مشرقی پاکستان ہم سے جدا ہو گیا اور اسی تاریخ میں اے پی ایس کو خون سے نہلادیا گیا,ہمارے حکمراں ماضی سے سبق حاصل کرنے کے لئے تیار نہیں،سیاسی انتشار اور خلفشار حد سے زیادہ بڑ گیا ہے صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر,سیاسی اور معاشی عدم استحکام سے نمٹے کیلئے تمام سیاسی اور عسکری قیادت ایک میز پر بیٹھ کر ملک کے استحکام کیلئے متفقہ لائحہ عمل طے کر ے اور اس پر یکسوئی سے عمل کیا جائے۔
قائد ملت اسلامیہ شاہ احمد نورانی صدیقی علیہ الرحمہ کا آج 11دسمبریوم وفات ہے آپ کے حالات زندگی پرمعروف کالم نگار مجیب الرحمن شامی کا مکمل مضمون پڑھیں ۔
مبارک ثانی کیس کے سلسلہ میں صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیرکا سپریم کورٹ میں بیان اور چیف جسٹس سے مکالمہ تحریر ڈاکٹر محمد یونس دانش
نظام مصطفےٰ ﷺ کے عملی نفاذ کے ذریعے ہی ملک کے مسائل کا حل ممکن ہے علامہ افتخار نقشبندی
انتہاںُی سادہ لیکن باطل کے ایوانوں کو لرزا دینےوالی سیاست کے امین علامہ شاہ احمد نورانی
امام شاہ احمد نورانی علیہ کی جدوجہد کے صرف چند پہلوؤں پر ایک مختصر نظر ( کیا کسی موجودہ دور کی شخصیت سے موازنہ ممکن ھے؟؟)
ملک بھر کے دینی مدارس کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، قاضی احمد نوارنی