ختم نبوت کے قانون پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے اگر کوئی مسلئہ بھی اس تفصیلی فیصلے میں غلط ہواتو عاشقان مصطفےٰ آئیں گے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کریں گے اور ختم نبوت کے قانون کا تحفظ کریں گے۔ صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر کا مینار پاکستان میں ختم نبوت کانفرنس سے خطاب