صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر نے عرب اور اسلامی ممالک کی سربراہی کانفرنس کے اعلامیہ پر انتہائی افسوس کا اظہار کیا ہے٭اتنی اہم کانفرنس میں غزہ فلسطین، لبنان میں مسلمانوں کی نسل کشی کو روکنے کیلئے عملی اقدامات کا اعلان نہ کر کے پوری امت مسلمہ کو مایوس کیا ہے٭کمزور موقف کے باعث اسرائیل کو مزید شہہ ملی ہے اور اس کی سفاکیت میں مزیداضافہ ہوگیا ہے صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر

صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر نے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکہ میں 27افرادکی شہادت اور 62افراد کے زخمی ہونے کے دلخراش واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا ہےدھشت گردی کے خاتمے کیلئے بلوچستان کی عوام کی محرومیوں کو دور کرنا ضروری ہے صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر

صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر ایک ماہ کے دورہ پنجاب کے بعد حیدرآباد پہنچ گئے جہاں ان سے شہریوں کے مختلف وفدنے ملاقات کی اسلامی ممالک کے مسلم حکمراں اور بالخصوص پاکستان کی حکومت ان مظالم پر خاموش ہے یکم نومبر جمعہ کوحیدرآباد میں لبیک یافلسطین مارچ ہوگا