47

جمعیت علماء پاکستان سندھ کی مجلس عاملہ اور اضلاع کے ذمہ داران کا اجلاس جمعرات 28نومبر2024ء کو رکن الاسلام جامعہ مجددیہ ہیرآباد حیدرآباد میں ہوگااجلاس کی صدارت صوبائی صدر علامہ افتخار احمد عباسی کریں گے قائد جمعیت ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر خصوصی شرکت فرمائیں گے

جمعیت علماء پاکستان سندھ کی مجلس عاملہ اور اضلاع کے ذمہ داران کا اجلاس جمعرات 28نومبر2024ء کو رکن الاسلام جامعہ مجددیہ ہیرآباد حیدرآباد میں ہوگا
اجلاس کی صدارت صوبائی صدر علامہ افتخار احمد عباسی کریں گے قائد جمعیت ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر خصوصی شرکت فرمائیں گے
جمعیت علماء پاکستان سندھ کے جنرل سیکریٹری حافظ اشفاق حسین قادری کے اعلامئے کے مطابق جمعیت علماء پاکستان سندھ کی مجلس عاملہ اور اضلاع کے ذمہ داران کا اہم ترین اجلاس جمعرات 28نومبر2024ء کو رکن الاسلام جامعہ مجددیہ ہیرآباد حیدرآباد میں صوبائی صدر علامہ افتخار احمد عباسی کی زیر صدات ہوگا جس میں قائد جمعیت ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر خصوصی شرکت فرمائیں گے اجلاس میں نو منتخب صوبائی کابینہ کے اراکین کی حلف برداری ہوگی اور ملک بالخصوص سندھ میں امن و امان کے مسائل،عوام کو درپیش مشکلات اور لادین عناصر کی جانب سے فرقہ وارانہ کاروائی کے خلاف لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔
جاری کردہ میڈیا سیل جمعیت علماء پاکستان 03453556611,03123015254.wwwjupnoorani.com

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں