70

ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے مولانا فضل الرحمن کو جمعیت علماء اسلام (ف) کا بلا مقابلہ امیر منتخب ہونے پر مبارکباد یبہت شکریہ حضرت میں آپ کی دعاؤں کا محتاج ہوں مولانا فضل الرحمن،ہم آپ کی کامیابی کیلئے دعا گو ہیں صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر

ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے مولانا فضل الرحمن کو جمعیت علماء اسلام (ف) کا بلا مقابلہ امیر منتخب ہونے پر مبارکباد ی
بہت شکریہ حضرت میں آپ کی دعاؤں کا محتاج ہوں مولانا فضل الرحمن،ہم آپ کی کامیابی کیلئے دعا گو ہیں صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر
جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے مولانا فضل الرحمن کو جمعیت علماء اسلام (ف) کا بلا مقابلہ امیر منتخب ہونے پر مبارکباد ی اس کے جواب میں مولانا فضل الرحمن نے صاحبزادہ زبیر سے کہا کہ بہت شکریہ حضرت میں آپ کی دعاؤں کا محتاج ہوں، صاحبزادہ زبیر نے جواب میں کہا کہ ہم آپ کی کامیابی کیلئے دعا گو ہیں۔
جاری کردہ میڈیا سیل جمعیت علماء پاکستان نورانی میڈیا سیل 03453556611,03123015254.www.jupnoorani.com

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں