74

حکمراں بنگلہ دیش کے واقعات سے سبق حاصل کریں صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر

جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر نے کہا ہے کہ حکمراں بنگلہ دیش کے واقعات سے سبق حاصل کریں عوام کی تکالیف اور جذبات کا احساس کریں ان کے مسائل کو فوری حل کریں مخالفین سے مذاکرات کے ذریعہ مسائل کا حل نکالیں تشدد اور طاقت کے ذریعہ مخالفین کو دبانے کی کوشش نہ کریں کہیں ان کو بھی بنگلہ دیش کے حکمرانوں کی طرح راتوں رات چھپ کر ہیلی کاپٹر کے ذریعہ ملک سے فرار ہونا نہ پڑ جائے۔
جاری کردہ میڈیا سیل جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل پاکستان 03453556611¡03123015254
 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں