الخادم گروپ
جمعیت علماء پاکستان نے 2001ء کے غیر جماعتی بلدیاتی انتخابات میں الخادم گروپ کے نام سے حصہ لیا
جمعیت علماء پاکستان کے اُس وقت کے صوبائی صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر کوالخادم گروپ کا چیئرمین بنایا گیا جن کی قیادت میں جے یو پی نے سندھ کے تین بڑے شہروں کراچی،حیدرآباد اور میرپور خاص میں نمایاں کامیابی حاصل کی حیدرآباد میں ناظمین کے دس پینل اور100سے زائد کونسلرز الخادم گروپ کے کامیاب ہوئے اس طرح سید احد یوسف کے بعد (بلدیہ اعلیٰ حیدرآباد) سٹی حیدرآباد کے ناظم کی سیٹ جمعیت علماء پاکستان کے الخادم گروپ نے حاصل کی