15

جماعت اسلامی پاکستان سندھ کےوفد نے صوبائی صدر محمد کاشف سعید شیخ کی قیادت میں جمعیتِ علماء پاکستان وملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر سے رکن الاسلام جامعہ مجددیہ میں ملاقات کی

جماعت اسلامی پاکستان سندھ کےوفد نے صوبائی صدر محمد کاشف سعید شیخ کی قیادت میں جمعیتِ علماء پاکستان وملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر سے رکن الاسلام جامعہ مجددیہ میں ملاقات کی وفد میں نصر اللہ عزیز،محمدیونس،محمدمسلم،عبدالقدوس احمدانی،الطاف ملاح،سہیل شارق،زاہد راجپر،طاہر مجید،عقیل احمد خان شامل تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں