35

مرکزی نائب صدر سید عاشق حسین بخاری کے انتقال پر تعزیتی ریفرنس

جمیعت علمائے پاکستان نورانی جنوبی پنجاب کے زیر اہتمام جمعیت کے مرکزی نائب صدر سید عاشق حسین بخاری کے انتقال پر تعزیتی ریفرنس میں ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ مقام مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے تحفظ اور نظام مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے نفاذ کی لگن کو ہم قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں قائد ملت اسلامیہ مبلغ اسلام حضرت علامہ الشاہ احمد نورانی رحمتہ اللہ علیہ سے ان کی عقیدت مثالی ہے ملک بھر میں جمعیت کے کارکن اپنے قائد ڈاکٹر ابوالخیر زبیر صاحب کی قیادت میں سید عاشق حسین بخاری صاحب کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں تعزیتی ریفرنس میں انکے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کی گئی اور آخرت میں ان کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی گئی اللہ تبارک و تعالٰی مرحوم کوجنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین تعزیتی ریفرنس میں محمد ایوب مغل ڈاکٹر پروفیسر فضل حبیب اکبر ہارونی علامہ طارق ہاشمی قاری طاہر رضا قادری محمد اشفاق سعیدی محمد علی مہروی عبدالا حد قادری عابد علی اور دیگر حضرات نے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں