71

ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے عبدالرحمن راجپوت کو حیدرآباد سائیٹ ایسوسی ایشن آف ٹریڈ انڈسٹری کابلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے  

جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے جمعیت علماء پاکستان کی مجلس عاملہ کے رکن سابق ایم پی اے عبدالرحمن راجپوت کو حیدرآباد سائیٹ ایسوسی ایشن آف ٹریڈ انڈسٹری کابلا مقابلہ چیئرمین،جہانگیر برکت کو سینئر نائب چیئرمین،احسن معید شیخ نائب چیئرمین،محمد عارف،شوکت علی شیخ محمد اسماعیل بھٹی،محمد نواز،دیارام علیہ،عمران لاکھانی،صلاح الدین بھائی،آفتاب عالم،شمش الدین، شوکت راجپوت، محمود راجپوت،محمد شاہد کے ممبر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے عبدالرحمن راجپوت کی قیادت میں حیدرآباد سائیٹ ایسوسی ایشن آف ٹریڈ انڈسٹری خوب ترقی کرے گی اور وہ تاجروں صنعت کاروں فیکٹریٹری اونرکے مسائل حل کرنے اورانہیں سہولیات کی فراہمی میں معاون و مددگار ثابت ہوں گے۔
جاری کردہ میڈیا سیل جمعیت علماء پاکستان نورانی میڈیا سیل 03453556611,03123015254.www.jupnoorani.com

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں