82

ایم کیو ایم پاکستان ڈسٹرکٹ حیدرآباد کی جانب سے ماہ ربیع الاول کے سلسلے میں جمعیت علماءپاکستان کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر سے ملاقات

اس موقع پر ایم کیو ایم پاکستان ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے ڈسٹرکٹ انچارج ظفر صدیقی بھائی، ڈسٹرکٹ جوائنٹ انچارج و حق پرست رکن صوبائی اسمبلی ایڈووکیٹ راشد خان بھائی، ڈسٹرکٹ اراکین کاشف قریشی بھائی، نعیم چھیپا بھائی، مجیب خان بھائی، ظہیر شیخ بھائی، نے ہیرآباد ٹاؤن انچارج وسیم آرائیں بھائی، و اراکین ٹاؤن کمیٹی کے ہمراہ چیئرمین جمعیت علماء پاکستان ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر الوری دامت برکاتہم العالیہ صاحب سے ملاقات کی اور 12 ربیع الاول کے حوالے سے ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دھانی کروائی اور ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر الوری دامت برکاتہم العالیہ صاحب نے ایم کیو ایم پاکستان کے اس اقدام کو خوش آئین قرار دیا اور دعا کروائی
الله سبحانہ تعالیٰ اس با برکت مہینے کے صدقے اور اپنے حبیب ﷺ کے صدقے ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے اور پاکستان میں امن و سلامتی قائم رکھے آمیـــــــــــــــــن یارب العالمـــــــــیین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں