جماعت اسلامی پاکستان کےصوبائی رہنما اسد اللہ بھٹو کی قیادت میں ایک وفد نے جےیوپی و ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر سے ملاقات کی
صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی کی میزبانی میں مرکزی علماء کونسل کے دفتر میں صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر کی زیر صدارت ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی مجلس عاملہ کااجلاس
جے یو پی کے مرکزی نائب صدر پیر عاشق حسین بخاری کے چہلم کے موقع پر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر خطاب فرمارہے ہیں جہاں آپ نے پیر عاشق حسین بخاری کے مزار پرحاضری دی اور فاتحہ خوانی کی
یواین اوجموں و کشمیر میں حق خودارادیت کی قرار داد پر عمل درآمدکرائے ڈاکٹر یونس دانش76,سالوں سے جموں وکشمیر کے عوام استصواب رائے کے حق سے محروم ہیں, حکومت پاکستان کشمیریوں کو حق خودارادیت دلانے کیلئے سلامتی کونسل کے ضمیر کو جھنجوڑے
امام المناظرین پروفیسر محمد سعید احمد اسعد رحمۃ اللہ علیہ کے عرس کے موقع پر قائد جمعیت مفکر اسلام ڈاکٹرصاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر صاحب جامعہ امینیہ رضویہ فیصل آباد میں خطاب فرمارہے ہیں
پروفیسر محمد احمد صدیقی کے انتقال پر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر کی تعزیت,نظام مصطفےٰﷺ کے نفاذ اور مقام مصطفےٰ ﷺ کے تحفظ کیلئے جو خدمات انجام دیں اللہ تعالیٰ انہیں شرف قبولیت عطاء فرمائے
ایرانی کونسلیٹ کراچی میں قاسم سلیمانی اور شہدائے قدس کی یاد میں منعقدہ کانفرنس سے ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر خطاب کر رہے ہیں
حضرت آغا پیر ابراہیم مجددی کی حضرت شاہ مفتی محمد محمود الوری رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پرانوار پر حاضری اور ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر صاحب سے ملاقات
محمود غزنوی صرف افغانستان نہیں بلکہ پوری امت مسلمہ کا ہیرو ہے ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر,خواجہ آصف نے محمود غزنوی کو لٹیرا کہہ کر پوری امت مسلمہ کی دل آزاری کی ہے اس پر وہ معافی مانگیں ورنہ ان سے وزارت دفاع کا قلمندان واپس لیا جائے
جمعیت علماءپاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر قاری کمال الدین سے ان کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کررہے ہیں